sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -06-Oct-2023

آپ کی راہ میں کیا کیا نہ سَہا تھا ہم نے

آپ نے پھر بھی، وفادار نہیں مانا تھا

اور جب ہنستے ہوئے کھیل گئے جان پہ ہم

کہہ دیا آپ نے منہ پھیر کے، دیوانہ تھا

   13
1 Comments

Mohammed urooj khan

07-Oct-2023 11:08 PM

👌👌👌👌

Reply